نومبر 29, 2020

قندہار وفاریاب: دعوتی سلسلہ، 17 اہلکار اسلحہ سمیت سرنڈر

قندہار وفاریاب: دعوتی سلسلہ، 17 اہلکار اسلحہ سمیت سرنڈر

کمیشن برائے دعوت وارشاد کے کارکنوں کے جدجہد کے نتیجے میں قندہار وفاریاب صوبوں میں 17 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ژڑئی کے کانین گود کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات 14 اہلکار 2 رینجر گاڑیوں اور کافی اسلحہ وفوجی سازوسامان سمیت نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ فاریاب ضعل بندر کے شیخ علی اور تختہ کے علاقے میں 3 پولیس اہلکار عبد الجمیل ولد عبد الجلیل، محمد یعقوب ولد محمد ھاشم اور سید نور ولد گل میر مجاہدین سے آملے۔

Related posts