نومبر 29, 2020

تخارفضائی حملہ، ایک خاندان کے6 افراد زخمی

کابل انتطامیہ کی فضائیہ نے صوبہ تخار میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔ر

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ضلع خواجہ غار کے قروق کے علاقے میں رات کے وقت کٹھ پتلی انتظامیہ کی فضائیہ نے ایک مکان کو نشانہ بناکر تباہ کردیا اور وہاں موجود خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔

Related posts