نومبر 29, 2020

قندہار: 16 اہلکار، 2 گاڑیوں، کافی اسلحہ سمیت سرنڈر

قندہار: 16 اہلکار، 2 گاڑیوں، کافی اسلحہ سمیت سرنڈر

کمیشن برائے دعوت وارشاد کے کارکنوں کے جدجہد کے نتیجے میں صوبہ قندہار ضلع ژڑئی میں 16 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ چار شیخ کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات 16 اہلکاروں 2 رینجر گاڑیوں، 14 کلاشنکوفوں، ایک راکٹ لانچر، 2 ہیوی مشن گن اور ایک موٹرسائکل سمیت نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

Related posts