نومبر 29, 2020

یونٹ وچوکیاں فتح، 31 ہلاک، 6 گرفتار، کافی غنائم

یونٹ وچوکیاں فتح، 31 ہلاک، 6 گرفتار، کافی غنائم

 

سرپل، بادغیس ونیمروز صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی کے پشتہ گودر کے علاقے میں واقع دفاعی چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 2 موٹرسائکل تباہ، ایک فوجی ہلاک، ایک گرفتار، جبکہ مجاہدین نے 2 کلاشنکوف اور 4 موٹرسائکلوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب جمعرات کے روز دو پہر کے وقت ضلع سنگ آتش کے چھلگزئی کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ہوا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے ایک ٹینک اور ایک گاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ سرپل ضلع سوزمہ قلعہ کے مرکز کے قریب واقع اہم چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، ٹینک تباہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی، جبکہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، 2 کلاشنکوف اور ایک بم آفگن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے دھمزنگ کے علاقے میں واقع فوجی مراکز پر حملہ ہوا، جس سے ایک یونٹ فتح، ٹینک وگاڑی تباہ، 27 اہلکار ہلاک، پانچ گرفتار، جبکہ مجاہدین نے ایک ٹینک، 3 راکٹ لانچر، سات ہیوی مشن گن، 14 کارمولی سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

Related posts