نومبر 29, 2020

زابل: مجاہدین نے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر مار گرایا

زابل: مجاہدین نے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر مار گرایا

صوبہ زابل ضلع اتغر میں مجاہدین نے فوجی ہیلی کاپٹر نشانہ بنایا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات ایک بجے کے لگ بھگ مذکورہ ضلع کے مرکز کے قریب مجاہدین نے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو حکمت عملی کے تحت نشانہ بناکر عملہ سمیت مار گرایا۔

 

Related posts