نومبر 29, 2020

سرپل ودائی کنڈی: فوجی درندگی، سات بچے شہید وزخمی

 

سفاک دشمن نے سرپل ودائی کنڈی صوبوں میں سویلین ابادی کو نشانہ بنایا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز عصر کے وقت صوبہ سرپل ضلع سوزمہ قلعہ کے گودار کے علاقے میں دشمن نے سویلین ابادی کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک بچہ شہید، جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے کاغ کے علاقے میں دشمن پر سویلین علاقے کو نشانانہ بنایا، جس سے ایک بچہ شہید، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

 

Related posts