نومبر 29, 2020

مجاہدین کی کاروائیاں: چوکیاں فتح، پولیس چیف سمیت 37 ہلاک وزخمی

مجاہدین کی کاروائیاں: چوکیاں فتح، پولیس چیف سمیت 37 ہلاک وزخمی

 

دائی کنڈی، قندہار، غور، فاریاب، فراہ، ہرات، ہلمند وزابل صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے زین ناوہ کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے متعدد چوکیاں فتح، ظالم کمانڈر نور خطاب سمیت 15 اہلکار ہلاک، پانچ زخمی، جبکہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر 14 کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم کمانڈر عصمت اللہ جنجری موقع پر ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ غور ضلع تیوہ کے حصار پایں کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں وحشی کمانڈر طاہر خطر ہلاک ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار کے آنہ بیک کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک، پانچ مزید زخمی، جبکہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز عصر کے وقت صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے ریگئی کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ضلع شیبکوہ کے پولیس چیف سعد الدین زخمی ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ کے علاقے میں آپریشن کرنے والے فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر تین کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار آفسر روز الدین 3 پولیس سمیت ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جہادی ذرائع کے مطابق صوبہ بادغیس کے مرغاب وجوند اجلاع میں 2 پولیس امین اللہ ولد یغمور اور عبد الھادی ول دعلیم مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ میں ایک جنگجو مجاہدین سے آملا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں 3 جنگجو کمانڈر خالدار ولد ابراھیم، عبد الاحد ولد عبد الواحد اور عبد البصیر ولد حیات اللہ نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

اطلاع کے مطابق صوبہ سرپل ضلع سوزمہ قلعہ میں ایک جنگجو محمد سخی ولد محمد حسین مجاہدین سے آملا۔

Related posts