نومبر 29, 2020

ہلمند: فوجی درندگی، گاڑی تباہ، 4 شہری شہید وزخمی

 

صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں دشمن نے سویلین گاڑی کو نشانہ بنایا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز دو پہر کے وقت بارہ بجے کے لگ بھگ مھاجر بازار کے قریب میں کھڑی ہوئی گاڑ کو دشمن نے مارٹرتوپ سے نشانہ بنایا، جس سے گاڑی تباہ، 2 شہری شہید، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts