نومبر 23, 2020

نیمروز: ٹینک تباہ، پولیس چیف سمیت 4 آفسر ہلاک

نیمروز: ٹینک تباہ، پولیس چیف سمیت 4 آفسر ہلاک

صوبہ نیمروز ضلع کنگ میں پولیس چیف پر بم دھماکہ، جبکہ صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں 3 جنگجو مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز سہ پہر کے وقت تین بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز کے ضلع کنگ کے مرکز کے قریب حکمت عملی کے تحت ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ، پولیس چیف فیض محمد ھوتک 4 آفسر سمیت ہلاک، جبکہ 3 پولیس زخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں 2 جنگجو عبد الغفار ولد ملام فیض العلم، حضرت اللہ ولد سعید اللہ نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

Related posts