نومبر 23, 2020

مجاہدین کی کاروائی: یونٹ وچوکی فتح، 9 اہلکار ہلاک، 3 سرنڈر

مجاہدین کی کاروائی: یونٹ وچوکی فتح، 9 اہلکار ہلاک، 3 سرنڈر

سرپل ونیمروز صوبوں میں فوجی مراکز وکٹھ پتلیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے راتگ صوبہ سرپل کے صدر مقام بغاوہ کے علاقے میں دشمن کے مراکز پر حملہ ہوا، جس سے اہم یونٹ اور چوکی فتح، 9 اہلکار ہلاک، 6 زخمی، جبکہ مجاہدین نے 2 ہیوی مشن گن ایک رات والے دوربین سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں مجاہدین نے ایک فوجی گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی کے تگاب رباط کے علاقے میں 3 جنگجو رمضان ولد عبد القیوم، عبد اللطیف ولد شریف اور جلیل احمد ولد محمد ایک کلاشنکوف اور ایک رائفل گن سمیت مجاہدین سے آملے۔

Related posts