نومبر 23, 2020

دعوتی سلسلہ: 21 اہلکار اسلحہ سمیت سرنڈر

دعوتی سلسلہ: 21 اہلکار اسلحہ سمیت سرنڈر

کمیشن برائے دعوت وارشاد کے کارکنوں کے جدجہد کے نتیجے میں غور، قندہار، ہلمند وبادغیس صوبوں میں 14 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ ہلمند ضلع سنگین کے ساروان قلعہ کے علاقے میں 6 جنگجوؤں ( زلمی ولد شمس اللہ، نقیب اللہ ولد علی محمد، عبد اللہ ولد جمال، اغا شاہ، زلمی اور ذبیح اللہ) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

اطلاع کے مطابق غور ضلع کے صدر مقام فیروزکوہ کے غلمین کے علاقے میں ایک فوجی نور اللہ ولد نور محمد مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صوبہ بادغیس ضلع مقر کے مربوطہ علاقے میں سات اہلکاروں (رمضان ولد غلام سخی، احمد شاہ ولد اشرف، عیدی محمد ولد عبد الحنان، غوث الدین ولد عیدی محمد، محمد شرافت، اور رحیم داد) نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

ذرائع کے مطابق صوبہ قندہار ضلع میوند کے مندوزوں اور عمرزوں کے علاقے میں پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ سات اہلکار ایک ٹینک، ایک کار، 3 ہیوی مشن گن، 4 کارمولی اور مختلف النوع فوجی سازوسامان سمیت مجاہدین سے آملے۔

Related posts