نومبر 23, 2020

ہرات: فوجی درندگی، بچوں وخواتین سمیت 8 شہید وزخمی

ہرات: فوجی درندگی، بچوں وخواتین سمیت 8 شہید وزخمی

سفاک دشمن نے ہرات وہلمند صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز اتوار کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے شوز کمپنی کے علاقے میں دشمن سویلین ابادی کو نشانہ بنایا، جس سے ایک خاتون شہید ہوئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

اطلاع کے مطابق اتوا کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے بند برق کے علاقے میں نا کام دشمن نے سویلین علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 3 بچے اور 2 خواتین زخمی، جبکہ 2 بچے شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts