نومبر 23, 2020

دائی کنڈی، روزگان وہلمند: دشمن فرار، چوکی فتح، 10 اہلکار ہلاک وزخمی

دائی کنڈی، روزگان وہلمند: دشمن فرار، چوکی فتح، 10 اہلکار ہلاک وزخمی

مجاہدین نے دائی کنڈی، روزگان وہلمند صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے مربوطہ علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 9 فوجی اور پولیس ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر اور ایک کارمولی بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات دو بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے لوندان کے علاقے میں دشمن پر اسی نوعیت کا حملہ ہوا، جس سے ظالم کمانڈر ماموت کامیاب موقع پر ہلاک ہوا۔

دوسری جانب مذکورہ علاقے میں واقع چوکی دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

Related posts