نومبر 23, 2020

ہلمند: فوجی درندگی، مکان منھدم، شہری شہید

 

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں دشمن نے سویلین علاقے پر بمبار کی۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر کے وقت نا کام دشمن نے سویلین ابادی پر بمبار کی، جس سے ایک مکان منھدم اور ایک شہری شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts