نومبر 23, 2020

قندہار وزابل: دشمن فرار، چوکی فتح، چار ٹینک تباہ، 8 اہلکار گرفتار

قندہار وزابل: دشمن فرار، چوکی فتح، چار ٹینک تباہ، 8 اہلکار گرفتار

 

صوبہ قندہار ضلع میوند میں دشمن فرار، جبکہ صوبہ زابل ضلع شنکئی میں مجاہدین نے 8 فورسز گرفتار کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے کوک دشت کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر یکے بعد دیگرے بم دھماکے ہوئے، جس سے 4 ٹینک ایک گاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔

دوسری جانب مندوزوں کے علاقے میں پیر کے رات عشاء کے وقت دشمن نے ایک اور چوکی چھوڑ کر فرار ہوئے میں کامیاب ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ زابل ضلع شینکئی کے لوڑئی کے علاقے میں مجاہدین نے 8 فرار ہونے والے فوجیوں کو گرفتار کرلیا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع اوبئی میں 2 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع مقر میں 2 فوجی محمد حنیف ولد حاجی خوشدل اور رئیس ولد عبد العزیز نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

اسی طرح ضلع جوند میں پیر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ ایک اور فوجی ملنگ ولد حسن بھی مجاہدین سے آملا۔

Related posts