نومبر 23, 2020

قندہار: فوجی آپریشن نا کام، دشمن فرار، 2 چوکیاں ووسیع علاقہ فتح، غنائم

قندہار: فوجی آپریشن نا کام، دشمن فرار، 2 چوکیاں ووسیع علاقہ فتح، غنائم

صوبہ قندہار ضلع ارغنداب میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ، جبکہ ضلع میوند میں دشمن چوکیوں سے فرار ہوا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت صوبہ قندہار ضلع ارغنداب کے ناگھان کے علاقے میں دشمن نے درجنوں ٹینک وفوجی گاڑیوں ہمراہ آپریشن کا اغاز کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

دوسری جانب اتوار کے روز سہ پہر کے وقت ضلع میوند کے مندوزوں کے علاقے میں واقع 2 چوکیوں کو دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

واضح رہے کہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کیا۔

Related posts