اکتوبر 24, 2020

امریکی چھاپہ، رہا شدہ قیدی سمیت5شہید، 10 گرفتار

امریکی چھاپہ، رہا شدہ قیدی سمیت5شہید، 10 گرفتار

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں نا کام دشمن نے قطر کے معاہدے کے مطابق رہائی  پانے والے قیدی کے گھر پر چھاپہ مارا۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات کورہ گز کے علاقے میں نا کام دشمن نے غاصب وکٹھ پتلی فضائیہ ہمراہ قطر کے معاہدے کے مطابق رہا ئیپانے والے اسیر (محمد قاسم ولد محمد عیسی) کے گھر پر چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے محمد عیسی اور اس کے نہتے بچی اور 3 شہریوں کو شہید، جبکہ 2 شہریوں کو زخمی کردیے۔ انا للہ انا الیہ راجعون

اسی طرح نا کام دشمن نے پلچرخی محبس سے رہا ئی پانے والے دوسرے قیدی محمد اسماعیل ولد ابراہیم 10 شہریوں سمیت گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ نا کام دشمن کے بمبار سے 4 مجاہدین شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts