اکتوبر 24, 2020

دائی کنڈی وہرات: دشمن پر حملہ، ٹینک وگاڑی تباہ، 21 اہلکار ہلاک وزخمی

دائی کنڈی وہرات: دشمن پر حملہ، ٹینک وگاڑی تباہ، 21 اہلکار ہلاک وزخمی

 

مجاہدین نے دائی کنڈی وہرات صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات کے صدر مقام ہرات شہر کے حلقہ نمبر آٹھ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ، 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 6 مزید زخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے سور غونڈ کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ہوا، جس سے سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق غور وہرات شاہراہ کے جرماتوں کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن نا کام دشمن نے سویلین علاقے پر بمبار کی، جس سے سویلین گاڑی تباہ ہوئی۔

Related posts