اکتوبر 24, 2020

فراہ: دشمن فرار، 6 اہلکار ہلاک، 3 زخمی

صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے مرکز کےقریب دشمن پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق ضلعی مرکز کے قریب آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے ہلکی وبھاری ہتھیاروں اور لیزر گنوں سے حملہ کیا، جس سے 6 اہلکار ہلاک، 3 زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

 

Related posts