اکتوبر 24, 2020

ہلمند: فرنڈلی بمبار، گاڑی تباہ، 2 سنگور زخمی

صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں دشمن نے سنگور جنگجوؤں پر بمبار کی۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے نمروں کے علاقے کابل کٹھ پتلی انتظامیہ نے سنگور جنگجوؤں پر بمبار کی، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

Related posts