اکتوبر 24, 2020

بادغیس: دعوتی سلسلہ، فوجی سرنڈر

صوبہ بادغیس ضلع قادس میں ایک فوجی مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت فوجی محمد آصف ولد محمد عمر نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

Related posts