اکتوبر 24, 2020

بادغیس: فوجی درندگی،بچی زخمی

صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں دشمن نے سویلین علاقے پر بمبار کی۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ دشمن نے علاقے پر بمبار کی، جس سے ایک بچی زخمی اور پانچ موٹرسائکل تباہ ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts