اکتوبر 24, 2020

مجاہدین کے حملے: 2 مراکز فتح، سات ٹینک وگاڑیاں تباہ، 49 ہلاکتیں

مجاہدین کے حملے: 2 مراکز فتح، سات ٹینک وگاڑیاں تباہ، 49 ہلاکتیں

 

مجاہدین نے ہلمند، نیمروز، سرپل، روزگان وفراہ صوبوں میں یونٹ وکٹھ پتلیوں پر وسیع حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے رات دو بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے دھمزنگ کے علاقے واقع یونٹ پر حملہ ہوا، جس سے یونٹ فتح، 3 ٹینک ایک گاڑی تباہ، 20 اہلکار ہلاک، پانچ زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ٹینک، ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن، ایک راکٹ لانچر، ایک رائفل گن، 4 کارمولی، ایک مارٹرتوپ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکر گاہ شہر کے حلقہ نمبر ایک کے منڈویان کے علاقے میں جمعرا

کے روز صبح کے وقت دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 9 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن کی بمبار سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے دراباد کے علاقے میں پولیس وجنگجوؤن پر حملہ ہوا، جس سے 12 اہلکار ہلاک وزخمی اور 6 کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن اور 4 کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے قریب ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ روزگان ضلع دھراود کے مرکز کے لوندیان کے علاقے میں دشمن کے مرکز پر حملہ ہوا، جس سے مرکز فتح، اور دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنال۔

آمدہ اطلاع کے مطابق صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے بغاوہ کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 ٹینک تباہ، 4 اہلکار ہلاک، جبکہ اہم کمانڈر سمیت پانچ مزید زخمی ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی میں 6 فوجی (سیف اللہ ولد نور اللہ، محمد رفیع ولد شمس الدین، عبد النبی ولد نظام الدین، محمد نعیم ولد عبدی محمد، غوث الدین ولد نور اللہ اور قمر الدین ولد علاو الدین) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے چیچیکتوں کے علاقے میں ایک جنگجو مجاہدین سے آملا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ قندہار ضلع نیش کے مرکز میں 2 فوجی محمد گل ولد محمد رحیم اور محمد عظیم ولد محمد رحیم نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts