اکتوبر 27, 2020

مجاہدین کی کاروائیاں، ٹینک گاڑیاں تباہ، 26ہلاک

مجاہدین کی کاروائیاں، ٹینک گاڑیاں تباہ، 26ہلاک

سیکورٹی فورسز کے کاروان اور چوکیوں کو امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے میدان، غزنی، بلخ، پروان، کنڑ اور لوگر صوبوں میں نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق صوبہ میدان کے صدرمقام میدان شہر کے دہ افغانان کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 2 کمانڈو ہلاک اور ضلع نرخ کے بادام تھانہ اور اندڑ کے علاقوں میں چوکی اور گشتی اور چوکی پر ہونے والے حملے میں 2اہلکار ہلاک جب کہ دشمن فرار اور چوکی کو چھوڑ کردیا۔اسی طرح ضلع سیدآباد کے زرک خیل،عزیز قلعہ اور ماشین قلعہ کے علاقوں مجاہدین کے حملوں میں 3 فوجی ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے فجک کے علاقے میں چرہ دار بم دھماکہ سے ایک پولیس ہلاک، ایک زخمی ہوا،جب کہ ضلع مقر میں مجاہدین کے حملے میں  کمانڈر غلام حضرت محافظ سمیت زخمی ہوا۔

صوبہ بلخ سے اطلاع ملی ہےکہ ضلع چمتال کے سراسیا کے علاقے میں مجاہدین کے حملے کے دوران دشمن کے دو ٹینک آپس میں ٹکراکر تباہ ہوئے اور ان میں سوار 4 اہلکار ہلاک، 2 زخمی ہوئے۔

نیز صوبہ پروان ضلع شینوار کے نمک آب کے علاقے میں چوکی پر ہونےوالے حملے میں 2 فوجی ہلاک، ایک زخمی ہوا اور ساتھ ہی تازہ دم اہلکاروں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا،جس میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 4 اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔

اسی طرح صوبہ کنڑ ضلع اسمار کے میروکچھ کے ععلاقے میں بموں سے 5 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوئے اور

نیز صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ کے زکریاخیل کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

Related posts