اکتوبر 27, 2020

بادغیس: فوجی درندگی، 2 بچے زخمی

صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز چشمہ دوزک کے علاقے میں دشمن نے سویلین آبادی کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 2 بچے زخمی ہوئے۔

Related posts