اکتوبر 27, 2020

ہرت، روزگان، وزابل: چوکیاں فتح، سات ٹینک وگاڑیاں تباہ، 14 اہلکار ہلاک

ہرت، روزگان، وزابل: چوکیاں فتح، سات ٹینک وگاڑیاں تباہ، 14 اہلکار ہلاک

مجاہدین نے ہرات، روزگان وزابل صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ ہرات ضلع غوریان کے موسی اباد نامی یونٹ پر حملہ ہوا، جس سے یونٹ فتح، سات اہلکار ہلاک، 9 گرفتار، 3 ٹینک، 2 رینجر گاریاں اور 4 موٹرسائکل تباہ، جبکہ مجاہدین نے 50 کلاشنکوف، 4 ہیوی مشن گن، 2 راکٹ لانچر، 2 اینٹی ائیرگرافٹ گن، 3 ٹینک، 2 رینجر گاڑیان، 2 موٹرسائکلوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ روزگان ضلع دھراود کے لوندان کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 3 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے 2 موٹرسائکلوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے شیشاوہ کے علاقے میں واقع چوکی دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے سوختہ دوکانوں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکوں سے ٹینک وگاڑی تباہ اور ان میں سوار 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق صوبہ غور ضلع پسابند میں بدھ کے روز ایک جنگجو عبد الرحیم ولد صحت مجاہدین سے آملا۔

Related posts