اکتوبر 27, 2020

غزنی، فوجی چھاپہ،مکانا ت تباہ، 3 افراد شہید

 

وحشی درندوں نے صوبہ غزنی میں عوام کے گھروں پر چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ضلع شلگرکے کنصف گاؤں پر وحشی درندوں نے چذاپہ مار کر متعدد گھروں کے دروازوں کو تباہ، فضائی حملے سے دو مکانات مہندم اور  تین شہریوں اکبرخان، عمرا جان اور عبداللہ کو نہایت درندگی سے شہید کردیا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts