اکتوبر 27, 2020

کابل،خوست و لوگر، اعلی حکام سمیت 11 ہلاک

کابل،خوست و لوگر، اعلی حکام سمیت 11 ہلاک

 

اعلی حکام اور سیکورٹی فورسز  کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نےکابل،خوست اور لوگر صوبوں میں نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز مجاہدین نے کابل شہر کے ارزان قیمت کے علاقے میں صوبہ لغمان کے رہائشی فوجی کرنل شعیب کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ضلع پغمان کے قرغی روڈ کے قریب حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے فوجی گاڑی تباہ اور اس میں سوار پولیس آفسر حسیب اللہ عرف ہمایون موقع پر ہلاک ہوا۔

دوسری جانب صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر کے قریب م دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر سمیت 2 ہلاک،ایک زخمی اور ساتھ ہی تازہ دم اہلکاروں پر حکمت عملی کے تحت ایک اور دھماکہ ہوا،جس سے 2 فوجی ہلاک اور تیسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے شیرداد قلعہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر ہونے والے حملے میں 2 سپلائی گاڑیاں تباہ، 3 فوجی ہلاک، 2 زخمی  ہوئے اور کوڈلہ گاؤں میں چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی مارا گیا، جب کہ ضلع محمدآغہ کے وغجان کے علاقے میں  مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا۔

Related posts