اکتوبر 27, 2020

ہلمند: 2 فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 پایلٹ، 15 فوجی ہلاک

ہلمند: 2 فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 پایلٹ، 15 فوجی ہلاک

صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں دشمن کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ چھل دو کے علاقے میں دشمن کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر ٹکراگر تباہ اور ان میں سوار 4 پایلٹ اور 15 فوجی موقع پر ہلاک ہوئے۔

Related posts