اکتوبر 24, 2020

امریکی صدر کی جانب سے افواج کے انخلا کے متعلق ترجمان کا بیان

امریکی صدر کی جانب سے افواج کے انخلا کے متعلق ترجمان کا بیان

ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ رواں سال کے آخر تک افغانستان سے اپنی تمام فوجیں واپس کو بلا کر امریکا میں مقیم کریں گے۔

امارت اسلامیہ اس اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے اور اس اقدام کو امارت اسلامیہ اور امریکا  کے درمیان طےشدہ معاہدے پر عملدرآمد کرنے کے عمل میں بہت مثبت قدم سمجھتی ہے۔

امارت اسلامیہ بھی معاہدے کے مندرجات کے لیے خود کو پابند سمجھتی ہے اور مستقبل میں امریکا سمیت تمام ممالک سے اچھے اور مثبت تعلقات کی امید رکھتی ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

21 صفرالمظفر 1442 ھ بمطابق 08 اکبوبر 2020 ء

Related posts