اکتوبر 24, 2020

مملکت کویت کے امیر کے انتقال پر امارت اسلامیہ کا ہمدردی کا پیغام

مملکت کویت کے امیر کے انتقال پر امارت اسلامیہ کا ہمدردی کا پیغام

المناک اطلاع ملی کہ مملکت قطر کے  امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح دار فانی سے کوچ کر گئے۔

موصوف کے انتقال پر کویت کے عوام، حکومت اور اہل خانہ سے امارت اسلامیہ دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔

مرحوم کے لواحقین، خاندان اور متعلقین  کے لیے صبرجمیل اوراجرجزیل اور شیخ کے لیے مغرت کی دعا کرتی ہے۔

والسلام

امارت اسلامیہ افغانستان

13 صفرالمظفر 1442 ھ  ق

30 ستمبر 2020 ء

09 میزان 1399 ھ ش

Related posts