اکتوبر 27, 2020

قافلےپرحملہ،سیکورٹی آفسر سمیت8 ہلاک، 4 ٹینک تباہ

قافلےپرحملہ،سیکورٹی آفسر سمیت8 ہلاک، 4 ٹینک تباہ

سیکورٹی فورسز کے قافلے پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت ضلع یحی خیل کے اتہ خونہ کے علاقے میں کمانڈو اور سیکورٹی فورسز کے قافلے کو مجاہدین کی کمین گاہ اور بارودی سرنگوں کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ٹینک تباہ ہونے  صوبائی سیکورٹی آفسر آصف توخی سمیت 8 ہلاک جب کہ وحشی و امریکی وفادار خانزادہ کاروان کے ہمراہ 5 زخمی ہوئے۔

Related posts