اکتوبر 27, 2020

قندوز،کٹھ پتلی فضائیہ کی بمباری، 40 شہری شہید و زخمی

قندوز،کٹھ پتلی فضائیہ کی بمباری، 40 شہری شہید و زخمی

 

نیویارک اور واشنگٹن کے کرائے قاتلوں نے صوبہ قندوز میں شہری آبادی پر بمباری کی۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز دوپہر کے وقت وحشی کرائے کے قاتلوں نے ضلع خان آباد کے نیک پائے کے سید رمضان گاؤں پر شدید بمباری کی،جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہونے کے علاو خواتین اور بچوں سمیت 23  شہری شہید جب کہ 17 زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts