اکتوبر 27, 2020

ہرات: کار بم دھماکہ، مرکز مندلم،درجنوں ہلاک، 8 ٹینک تباہ، 7 غنیمت

ہرات: کار بم دھماکہ، مرکز مندلم،درجنوں  ہلاک، 8 ٹینک تباہ، 7 غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں عزیزاباد کے علاقے میں اہم مرکز کو نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے رات حکمت عملی کے تحت عزیزاباد کے علاقے میں واقع اہم مرکز پر کار بم دھماکہ کیا، جس سے مرکز منھدم، 8 ٹینک تباہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے تازہ دم قافلے پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے مجاہدین نے سات ٹینک، ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

یاد رہے کہ دشمن کی بمبار سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

 

Related posts