اکتوبر 27, 2020

ہرات، زابل وروزگان: دشمن فرار، چوکیاں فتح، 13 اہلکار ہلاک وزخمی

ہرات، زابل وروزگان: دشمن فرار، چوکیاں فتح، 13 اہلکار ہلاک وزخمی

مجاہدین نے ہرات، زابل، روزگان وہلمند صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا

تفصیلات کے مطابق صوبہ ہرات ضلع کرخ کے جند خان کے علاقے میں واقع 2 چوکیوں کو نا کام دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

دوسری جانب منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع زندہ جان کے بازار میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ضلعی چیف محافظ سمیت زخمی ہوا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی کے چینوں کے علاقے کے سرور قلعہ گاؤں میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے نچین کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح اور اس میں تعینات 6 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ذرائع کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے علاقے کے باباجی کے مقام پر دشمن پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

واضح رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن اور ایک کارمولی بندوق غنیمت کرلیا۔

Related posts