اکتوبر 27, 2020

زابل، ہلمند وبادغیس: دعوتی سلسلہ، 3 اہلکار سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے زابل، ہلمند وبادغیس صوبوں میں 3 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع قادس میں ایک فوجی محمد یاسین ولد گل اغا نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ ہلمند ضلع موسی قلعہ ک کرتال کے علاقے میں ایک پولیس اہلکار وکیل ولد عطا محمد نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

ذرائع کے مطابق صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے بشخیل کے علاقے میں ایک فوجی حبیب اللہ ولد ملا نیاز گل مجاہدین سے آملا۔

Related posts