اکتوبر 27, 2020

ماہنامہ شریعت کا 103واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا 103واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 103

اس شمارے میں حسب سابق اہم معلوماتی اور فکری مضامین شامل ہیں۔ انٹرویوز کے سلسلے میں قطر مذاکراتی ٹیم کے سیکریٹری جناب شیرمحمدعباس ستانگزئی کی گفتگو شامل ہے۔

اگست میں گذرنے والے افغانستان کے یوم استقلال کے حوالے سے بھی اور ستمبر میں عظیم جہادی رہبر جلال الدین حقانی رحمہ اللہ کے یوم وفات کے حوالے سے بھی اہم معلوماتی مضامین شامل اشاعت کیے گئے ہیں۔ جلال الدین حقانی صاحب کے حوالے سے ان کے صاحبزادے اور قطر مذاکراتی ٹیم کے رکن جناب انس حقانی کا خاص اور دلچسپ مضمون بھی اس شمارے کی زینت ہے۔

اس کے علاوہ افغانستان کی سیاسی صورتحال پر تحریریں اس شمارے کا حصہ ہیں۔ جن میں کابل انتظامیہ کے آپس کے اختلافات، امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے ان کے اقدامات اور نام نہادلویہ جرگہ کے انعقاد اور اس کے فیصلوں کی مخالفت پر مضامین شامل ہیں۔

ان سب کے علاوہ تمام مستقل سلسلے شامل ہیں جن سے آپ افغان وطن کے حالات کا صحیح طور پر ادراک کرسکتے ہیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mujali.com/shariat/shariat-103.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mujali.com/shariat/shariat–103msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

Related posts