اکتوبر 27, 2020

قندہار: بم دھماکہ، 3 فوجی ہلاک

صوبہ قندہار ضلع میوند میں کٹھ پتلی فوجیوں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ کوڑیزوں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

Related posts