اکتوبر 27, 2020

غور: دشمن کی بمبار، مکان منھدم، شہری شہید

نا کام دشمن نے صوبہ غور ضلع دولتیار میں سویلین علاقے پر بمبار کی۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ گرم آبک کے علاقے میں دشمن کے طیاروں نے بمبار کی، جس سے ایک مکان منھدم اور بوڑھا شہری محمد ابراھیم شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts