اکتوبر 27, 2020

فاریاب: دعوتی سلسلہ، 2 جنگجو سرنڈر

صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں 2 جنگجو نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

رپوٹ کے مطابق غورہ اور ینگئی کے علاقوں میں 2 جنگجو محمد صابر ولد محمد آصف اور محمد حنیف ولد حاجی عبد الرؤف نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملے۔

Related posts