اکتوبر 27, 2020

ہرات، غور وزابل: دشمن فرار، چوکیاں ووسیع علاقے فتح، 10 ہلاکتیں

ہرات، غور وزابل: دشمن فرار، چوکیاں ووسیع علاقے فتح، 10 ہلاکتیں

مجاہدین نے ہرات، غور، قندہار وزابل صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صوبہ ہرات ضلع چشت کے مرکز کے مربوطہ کبوتر خان اور معدک نامی چوکیوں کو دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ غور ضلع دولتیار کے خبرید اور گاوک زار کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ کمانڈر شکور 4 اہلکاروں سمیت ہلاک، 3 زخمی، جبکہ دشمن نے گرئی کربلائی، گرم آبک، کتار سوم اور خارنج کے علاقوں سے فرار ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی کے حاجی غوث کے الدین قلعہ نامی چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز شام کے وقت صوبہ قندہار ضلع ارغستان کے مرکز کے قریب دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

Related posts