اکتوبر 27, 2020

ہلمند، نیمروز وہرات: حملے ودھماکے، 2 ٹینک تباہ، ظالم کمانڈر ہلاک

ہلمند، نیمروز وہرات: حملے ودھماکے، 2 ٹینک تباہ، ظالم کمانڈر ہلاک

مجاہدین نے ہلمند، ہرات ونیمروز صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ کے بازار میں ہونے والے بم دھماکہ سے وحشی کمانڈر ھزار گئی اتل ہلاک اور ان کا محافظ زخمی ہوا۔

نا کام دشمن نے بازار کا چوکیدار گرفتار کرکے ان کو بارودی مواد پر بٹھا کر شدید زخمی کردیا۔

دوسری جانب اتوار کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع زندہ جان کے بازارک کے علاقے میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں ظالم کمانڈر ظریف ہلاک اور 4 اہلکار زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار ظالم جنگجو کمانڈر زخمی اور ان کا محافظ ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے سور مسجد کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts