اکتوبر 27, 2020

مسجد اور گاڑی پر امریکی ڈرون حملہ،10 شہید وزخمی

مسجد اور گاڑی پر امریکی ڈرون حملہ،10 شہید وزخمی

جارح امریکی فوجوں نے صوبہ لوگر میں مسجد اور شہریوں کی گاڑی پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق وحشی غاصب افواج نے صدر مقام پل عالم شہر کے پیازی خیل گاؤں کی مسجد اور ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں مسجد منہدم، گاڑی تباہ اور 2 شہری شہید جب کہ 8 زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts