اکتوبر 20, 2019

"فتحِ شلگر ” الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

"فتحِ شلگر ” الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی وبصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے فتحِ شلگر کے نام سے 209  نمبر ویڈیو رپورٹ شائع کردی۔

ویڈیو رپورٹ 24 منٹ پر مشتمل ہے، جو صوبہ غزنی ضلع شلگر کے مرکز کی فتح کے حوالے مرتب کی گئی ہے۔ اسی طرح رپورٹ میں ضلعی مرکز کی فتح اور  صوبہ غزنی کی صورتحال کے بارے میں صوبائی گورنر حاجی یوسف صاحب اور ضلع شلگر کے جہادی امور کے سربراہ جناب بلال صاحب سے گفتگو ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ شلگر وہ علاقہ ہے ،جہاں امریکہ نے مقامی جنگجوؤں (اربکی) کے نام سے ایک فورس تشکیل دی تھی اور اس کی حفاظت کے لیے دس ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار، جنگجو اور پولیس اہلکار مارے گئے تھے۔

ضلع شلگر ایسی حالت میں فتح ہورہی ہےکہ اس سے روز قبل صوبہ پکتیکا ضلع خوشامند کے مرکز پر بھی مجاہدین نے قبضہ کرلیا۔

فتحِ شلگر کے نام سے الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی تازہ ترین رپورٹ درج ذیل لنکوں کے ذریعے براہ راست ملاحظہ اور ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

 

اعلی کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/309/Shigar-309-HQ.mp4

متوسط کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/309/Shigar-309-MQ.mp4

موبائل کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/309/Shigar-309-MOB.mp4

Related posts