اکتوبر 24, 2020

پکتیا زرمت میں یوم آزادی کی تقریب/ تصاویر

پکتیا زرمت میں یوم آزادی کی تقریب/ تصاویر

صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے بدرالدین بازار کے علاقے میں برطانوی استعمار سے آزادی کے حصول کی 101 سالگرہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین اور عوام نے شاندار طریقے سے منائی۔

اس سلسلے میں امارت اسلامیہ کے صوبائی اور مقامی عہدیداروں  نے آزادی اور خودمختاری کی اہمیت پر گفتگو کی اور اپنے اسلاف کا تذکرہ کرتے ہوئے عوام یاد دلایا کہ ہمارے اباواجداد نے ملک کی خودمختاری کے حصول میں بےدریغ قربانیاں دی ہیں، جنہیں ہمیں کسی صورت میں فراموش نہیں کرنا چاہیے۔

وہ وقت بھی دور نہیں ہے کہ ہم امریکی استعمار اور نیٹو غاصبوں سے آزادی کی سالگرہ جوش و خروش سے منائیں گے۔ ان شاءاللہ

تصاویر

Related posts