ستمبر 19, 2020

تازه ترین

فوجی درندگی،خاتون سمیت 6 شہید وزخمی

 

کٹھ پتلی فوجوں نے بدخشان اور فاریاب صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صوبہ بدخشان ضلع اورگو کے نوآباد کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں کی فائرنگ سے شاکر نامی ایک شہری شہید جب کہ 2 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعرات کےروز صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب کے تورتکل کے علاقے کو کٹھ پتلی فوجوں نے توپ خانے کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 2 بچے زخمی ہوئے۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts