ستمبر 19, 2020

تازه ترین

فوجی درندگی،مسجد امام سمیت5 شہید،10 زخمی

فوجی درندگی،مسجد امام سمیت5 شہید،10 زخمی

 

واشنگٹن اور نیویارک کے محافظوں نے بادغیس اور غور صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز  صوبہ بادغیس ضلع بالامرغاب کے غوچاق بازار کو کٹھ پتلی فوجوں نے محصور یونٹ سے بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں عبدالرحمن ولد جمعہ خان شہید جب کہ 9 افراد زخمی ہوئے اور ضلع مقر کے خلیفہ گان گاؤں میں شرپسندوں کی فائرنگ سے مسجد امام ملایونس اور عبدالکریم شہید جب کہ نوراللہ زخمی ہوا۔

دوسری جانب صوبہ غور ضلع پسابند کے خبال کے علاقے کو کٹھ پتلی غلاموں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید ہوئے۔اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts