اگست 07, 2020

لوگر میں شہریوں پر ہونےوالے دھماکہ کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

لوگر میں شہریوں پر ہونےوالے دھماکہ کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

المناک اطلاع ملی کہ آج مغرب کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں عوامی ہجوم ایک زوردار دھماکہ ہوا،جس میں درجنوں ہموطن شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

امارت اسلامیہ عید کی رات میں اس المناک سانحہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

یہ سانحہ ان جنگ طلب اینٹلی جنس حلقہ جات کا عمل ہے، جو ہمارے ہموطنوں کی سلامتی، امن و امان، خوشی اور عید کو برداشت نہیں کرسکتے۔

وہ جنگ کی آگ کو گرم رکھنے، نفرت اور تشدد برقرار رہنے،تاکہ بیرونی جارحیت اور ان کی بدنام حکمرانی طول پکڑ لے۔

امارت اسلامیہ افغان قوم کو بتلاتی ہے کہ مکار اور ظالم دشمن کی ایسی سازشوں پر فی الفور توجہ دیں۔

اس طرح اینٹلی جنس منصوبوں کو  بروئے کارلانےسے عوام، عوامی تنصیبات، مساجد ، مدارس اور علمائے کرام کو نشانہ بنا رہے ہیں،  جو ملک اور اسلامی نظام کے دشمنوں کی کمزوری اور مایوسی کی آخری حد  ہے اور  ان کی شکست اور محوہ پر منتج ہوگی۔ ان شاءاللہ

امارت اسلامیہ افغانستان

09 ذی القعدۃ 1441 ھ بمطابق 30 جولائی 2020 ء

Related posts