اگست 08, 2020

مجاہدین کے حملے، کمانڈو آفسر سمیت 14 ہلاک

مجاہدین کے حملے، کمانڈو آفسر سمیت 14 ہلاک

کمانڈو آفسر اور سیکورٹی فورسز کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیا، لوگر، خوست اور قندہار صوبوں میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز میں خوست روڈ پر مجاہدین نے کمانڈو اور اینٹلی جنس سروس آفسر حضرت  اللہ ولد عبدالرؤف کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور رات کے وقت ابراہیم خیل کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں 2 شرپسند زخمی ہوئے، جب کہ ضلع زرمت کے سورکی کے علاقے میں فوجی کانوائے پر ہونے والے حملے میں 4 اہلکار مارے گئے۔

اسی طرح صوبہ لوگر کےصدرمقام پل عالم شہر کے خدر اور پوچک قلعہ کے علاقوں میں مجاہدین کے حملوں میں 4 فوجی ہلاک ہوئے، جب کہ صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر کے مزغورہ کے مقام پر حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے 2 وحشی کمانڈو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب پیر کےروز صوبہ قندہار ضلع میوند کے بیبانک کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 5 فوجی مارے گئے۔

Related posts