اگست 08, 2020

قندوز میں کابل انتظامیہ کے 129 سیکورٹی اہلکار سرنڈر

قندوز میں کابل انتظامیہ کے 129 سیکورٹی اہلکار سرنڈر

کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں صوبہ قندوز کے مختلف اضلاع میں کٹھ پتلی انتظامیہ کے 129 فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار اور مجاہدین سے آملے۔ کمیشن کے کارکنوں اور مجاہدین نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

سرنڈر ہونے والے اہلکاروں کی فہرست

Related posts